یہ ضبط انتہا ہے
Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,Indiaمقبول عشق نے مجھے اس قدر کر دیا
 زندہ میں ہو گیا ہوں ہراک دور کے لئے
 
 یہ ضبط انتہا ہے کہ اے دوست آج وہ
 مجھسے لپٹ کے روئے کسی اور کے لئے
More Love / Romantic Poetry






