یہ ضبط چھوٹ گیا تو ،تمہاری یاد آئی
Poet: By: Shahid Hasrat, Multanیہ ضبط چھوٹ گیا تو ،تمہاری یاد آئی
میں تھک کہ ٹوٹ گیا تو،تمہاری یاد آئی
تمہارے بعد نہ تھا کوئی میرا ، دل کے سوا
یہ دل بھی روٹھ گیا تو ،تمہاری یاد آئی
More Love / Romantic Poetry






