یہ عشق جان کا میرا عزاب ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

یہ عشق جان کا میرا عزاب ہے
غرض روز اک نیا میرا خطاب ہے
لگا کر مجھ سے دل اپنا خراب ہے
اسے پا کر میرا کیا انتخاب ہے
ستم تمارا ہمارا کیا حساب ہے
مجھے دیکھتے ہی اضطراب ہے

Rate it:
Views: 447
02 Dec, 2012