یہ غلطیاں بھی ہمارے نام

Poet: بلال حسن باجوہ By: بلال حسن باجوہ, Sialkot

یہ غلطیاں بھی ہمارے نام
ہوئےپورے شہر میں ہم ہی بدنام

وہ سب خطائیں بھی ہمارے نام
یہ جو گزری اداس شام وہ بھی جناب ہمارے ہی نام

آپ پیو تماشہ لگا کر ہماری بے بسی کا جام
کیا یہی ہے ہماری وفاؤں کا انجام۔

Rate it:
Views: 599
07 Jan, 2022