یہ لمحہ اک مددت کے بعد آیا ہے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaتوں یہاں وہاں
 یا پھر کہاں ہے 
 میرے ساتھ ہیں مگر
 مجھ سے کیوں ُجدا ہے
 تارخیوں میں توں سایا ہے 
 تنہائی میں توں خفاء ہے 
 ملنے کے دنوں میں بچھڑ جاتا ہے 
 میرے ہمسفر - میرے ہمنوا
 سوچ زرا میرے ہر
 درد کی توں ہی دوا ہے 
 میرے آنسو جو بول رہے تھے
 کیا سن سکتے تھے تم 
 پھر نجانے کیوں
 میرے آنسوؤں کو
 تم نے زمین پے گرایا ہے
 وصال کی شب چپ رہے
 اور نگاہیں بول رہی ہے
 نجانے کیوں تم نے
 اپنی زبان کو لفظوں میں دبایا ہے
 ہاں اب خاموشی میں
 جی نہیں لگتا میرا 
 کچھ تو بولو کہ 
 یہ لمحہ اک مددت کے بعد آیا ہے
More Love / Romantic Poetry






