یہ محبت بھی تیرے سواہ نہیں ہوتی

Poet: Waqas Khalid "shamas" By: Waqas khalid shamas, Rawalpindi

یہ محبت بھی تیرے سِواہ نہیں ہوتی۔
یہ نہ سمجھو مجھے پرواہ نہیں ہوتی۔

میں الجھا رہوں زمانے کی رنگینیوں میں۔
مگر میری محبت کبھی گُمراہ نہیں ہوتی۔

نظر نہ لگ جائے ہم تُم کو کہیں۔
یہ محبت بھی تو سرِ راہ نہیں ہوتی۔

میری فِطرت میں شامل ہوگئی ہے شاید۔
تیرے بغیر کسی کی چاہ نہیں ہوتی

میری آنکھوں کی دسترست ہی نہیں شمس
تیرے بغیر کسی پہ نگاہ نہیں ہوتی۔

Rate it:
Views: 8
17 Aug, 2025
More Love / Romantic Poetry