یہ چند اشعار انکے نام کرنے لگی ہوں جنکی یاد میں زیست تمام کرنے لگی ہوں انکی جام کحل سے مخمورآنکھوں کی طرح اپنی وارفتگی کااظہارصبح وشام کرنے لگی ہوں