یہ کِس مقام پہ لا کے چھوڑا ہے تم نے کہ نہ ہم اجنبی رہے نہ آشنا تم سے چھوڑ سکتے ہیں، نہ اپنا سکتے ہیں تمہیں روٹھ سکتے ہیں، نہ منا سکتے ہیں تمہیں یہ کِس مقام پہ لا کے چھوڑا ہے تم نے کہ نہ ہم اجنبی رہے نہ آشنا تم سے