یہ کہانی پھر سہی
Poet: Ghulam abbas By: Ghulam abbas, lahoreہم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہی
کس نے توڑا دل ہمارا یہ کہانی پھر سہی
دل کے لُٹنے کا سبب نہ پوچھو سب کے سامنے
نام آئے گا تمھارا یہ کہانی پھر سہی
نفرتوں کے تیر کھائے دوستوں کے شہر میں
ہم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی
More Love / Romantic Poetry






