یہ کیا کہ ہر شخص میں تیرا ہی عکس

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

یہ کیا کہ ہر شخص میں تیرا ہی عکس
میں تجھے ڈھنڈوں، لوگ مجھے پاگل سمجھیں

Rate it:
Views: 853
17 May, 2015