فرض اپنا نبھا رہا ہوں میں
Poet: محسن امتیاز By: محسن امتیاز , Karachiفرض اپنا نبھا رہا ہوں میں
گیت تیرے ہی گا رہا ہوں میں
جب سے آئی ہو میرے خوابوں میں
تب سے ہی مسکرا رہا ہوں میں
More Love / Romantic Poetry
فرض اپنا نبھا رہا ہوں میں
گیت تیرے ہی گا رہا ہوں میں
جب سے آئی ہو میرے خوابوں میں
تب سے ہی مسکرا رہا ہوں میں