آدابِ عشق
Poet: عبدالرحمٰن ہاشمی سلانوالی By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodhaتیرے دلِ نازک میں کیوں اخلاص نہیں ہے
میری تمہیں چاہت کا ہی احساس نہیں ہے
عیاں ہو نہ جائے یہ غمِ عشق جہاں میں
آداب ہے یہ عشق کا بکواس نہیں ہے
More Love / Romantic Poetry
تیرے دلِ نازک میں کیوں اخلاص نہیں ہے
میری تمہیں چاہت کا ہی احساس نہیں ہے
عیاں ہو نہ جائے یہ غمِ عشق جہاں میں
آداب ہے یہ عشق کا بکواس نہیں ہے