آوٴ گزرے ہوئے لمحوں کو صدا دیں
Poet: Mobeen Nisar By: Mobeen Nisar, Islamabad آوٴ گزرے ہوئے لمحوں کو صدا دیں
تم جو آوٴ قریب وقت کو ٹھہرا دیں
تمہاری سانسوں میں سانس لیں
انہی لمحوں میں زندگی بیتا دیں
جدا ہو کر پھر نہ جی پائیں گے
آوٴ لوح تقدیر سے جدائی مٹا دیں
اپنی ہمراز ہے رات کی خاموشی
اپنے دل کی بات اس کو بتا دیں
ڈوب جائیں تمہاری آنکھوں میں
خود کو اتنی خوبصورت سزا دیں
More Love / Romantic Poetry






