Add Poetry

اب جو مجھ سے خفا یہ قسمت ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

تیری یادوں کا جال ہے وشمہ
کتنا الجھا سوال ہے وشمہ

یہاں دم توڑتی فضاؤں میں
زندہ رہنا کمال ہے وشمہ

زندگی کی حسین ساتھی ہے
ایک زندہ مثال ہے وشمہ

میرے محبوب مجھ سے ملنے ملنے آ
یہ تو ملنے کا سال ہے وشمہ

کوئی اس کو چرا نہیں سکتا
وہ محبت کا مال ہے وشمہ

اب جو مجھ سے خفا یہ قسمت ہے
زندگی کی یہ چال ہے وشمہ

Rate it:
Views: 255
06 Jan, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets