‏اسے اتنا بتا دینا، کسی کی زندگی تم تھے

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

‏اسے اتنا بتا دینا، کسی کی زندگی تم تھے
اسے یہ بھی بتا دینا بالآخر ، مر گیا کوئی

Rate it:
Views: 839
15 Feb, 2019