چشم نم سے اشک کی برسات ہے اس کی یادیں مجھ کو تڑپاتی ہیں کیوں گونجتی ہے لب پہ بس اتنی صدا اے صنم،تو ہے کہاں تو کون سی بستی میں ٓخر کھو گیا