‏بچھڑ گیا ہے کہیں دربدر نہ ہو جائے

Poet: Shahid Hasrat By: Shahid Hasrat, Multan

‏بچھڑ گیا ہے کہیں دربدر نہ ہو جائے
میرے خدا اسے حفظ و امان میں رکھنا

Rate it:
Views: 372
01 Apr, 2019