بےقرار

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

یہ دل میرا بہت بےقرار رھتا ھے
نہ جانے کس کا انتظار رھتاھے
وہ دور ھوکہ بھی میرے دل میں رھتا ھے
وہ میرے خیالوں میں سوار رھتا ھے
کہا تھا کسی نے عشق نہ کرنا
جنون میں خود کاکہا اختیار ھوتا ھے

Rate it:
Views: 476
02 Apr, 2012