بے بسی

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

شب بھر
کسی کی یاد نے
مجھے سونے نہیں دیا
وہ بولا ہی
اتنے دبئے لہجے میں
کہ ُاس کی
بے بسی نے میری
آنکھوں کو
خشک ہونے ہیں دیا
جس نے کبھی
سنجدگئ سے
اقرار تک نا کیا تھا
آج ُاسی شخص نے
دوران گفتگو
ہنسی کو لب پے آنے نہیں دیا

Rate it:
Views: 444
26 Aug, 2011