بے خودی کا ہے یہ عالم

Poet: ناظم جانسٹھی By: Habib Afridi, Dubai

بے خودی کا ہے یہ عالم ، کہ خدا یاد نہیں
سامنے گھر کے ہے مسجد ، مگر آباد نہیں

Rate it:
Views: 519
13 Sep, 2014