ترکِ تعلق

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 جب ہم نے ہی دے دیا اِختیار ! اُسے ترکِ تعلق کا
اب شکوہ بھی ہمیں ہی ہے ! کہ وہ بہانے بنا رہا ہے

Rate it:
Views: 172
25 Jul, 2024