‏تھک کے میرے پاس کبھی بیٹھ تو ہمدم

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

‏تھک کے میرے پاس کبھی بیٹھ تو ہمدم
تُو خُود کو مُسافر، مُجھے دیوار سمجھ لے

Rate it:
Views: 1331
12 Feb, 2019