جان جانا۔۔!
Poet: Umar Hayat ( EMAAN ) By: Umar Hayat Gill, faisalabadدفنا کر جذ بات بے شمار جان جانا
بنا رہا ہوں اک میں مزار جان جانا
دھمال ہوگی کوئی ، نہ کلام صوفیانہ
تیرے ستم ہی کا ہوگا شمارجان جانا
وجدمیں آۓ گانہ کسی کی ہوگی حاضری
تیری خوشبوہی کاہوگاخمارجان جانا
نیازدےگا کوئی،نہ چڑھےگی کوئی چادر
سماتیرےحسن ہی سےہوگابہارجان جانا
اذاں کہےگا کوئی ،نہ لگےگاکوئی نعرہ
تیرے نام ہی کا ہوگا پرچار جان جانا
عبادت بھی ہوگی،اورتیرانام بھی نہ لینگے
یہ عیاں کبھی نا ہوگا اسرار جان جانا
تو کب میرا ہوگا ؟ تو کب میرا ہوگا؟
یہ حیات دیتا ہوگا پکار جان جانا
More Love / Romantic Poetry






