جدائی

Poet: آرزو طاہر By: آرزو طاہر, Rawalpindi

جدائی نہ پڑتی، اور ہم ایک بھی ہو جاتے
گر سازش میں شامل اس کے اپنے نہ ہوتے

وہ جو تیرے پاس تیری ہاں میں ہاں ملاتے
مجھے آ کہ تجھ سے بچھڑنے کہ طریقے بتاتے

میں نے کہا بھی اسے کہ نیا راستہ لیجئے جناب
اب ہاتھ بڑھایا ہے تو بغاوت کیجئے یا منہ چھپا لیجیے

Rate it:
Views: 156
13 Oct, 2024