جینے مرنے کا عہد
Poet: Asad By: Asad, mpkدل اپنا توڑ کر کیا ملا تم کو ؟؟
ھم سے منہ موڑ کر کیا ملا تم کو
مانا کہ کوئی خطا یار تھی اپنی
مگر ہم سے ناطا توڑ کر کیا ملا تم کو؟
ایک ساتھ جینے مرنے کا عہد کرکے ھم سے
بیچ راہ تنہا اسد چھوڑ کر کیا ملا تم کو؟؟؟
More Love / Romantic Poetry






