حد میں دوزخ کی یہ جنت نہیں دیکھی جاتی
Poet: جوہر کانپوری By: احمد علی, Sargodhaحد میں دوزخ کی یہ جنت نہیں دیکھی جاتی
ہم سے بازار میں عورت نہیں دیکھی جاتی
ایک دوشیزہ نے پھر باندھ لیے ہیں گھنگھرو
گھر میں فاقہ ہو تو غیرت نہیں دیکھی جاتی،
More General Poetry






