"خاموشی"
Poet: زبیدہ مغل۔ By: mehwish zaman, rawalpindiبچھڑنا تھا ، بچھڑ جاتے
مگر خاموش نہ رہتے
کوئی الزام دہر دیتے
کوئی تہمت لگا دیتے
دھواں آنکھوں میں بھر دیتے
ہواوں میں اُڑا دیتے
ستانا تھا ستا دیتے
رُلانا تھا ، رُلا دیتے
مگر خاموش نہ رہتے
More Love / Romantic Poetry






