دیکھتا رہتا ہوں میں تیری غزالی آنکھیں
Poet: ماہی By: ماہی, Karachiدیکھتا رہتا ہوں میں تیری غزالی آنکھیں
دیکھ تو تو بھی ذرا میری سوالی آنکھیں
چشم آہو سے نہ نرگس سے ہے تشبیہ درست
ہیں مثال آپ ہی وہ اپنی نرالی آنکھیں
More Love / Romantic Poetry
دیکھتا رہتا ہوں میں تیری غزالی آنکھیں
دیکھ تو تو بھی ذرا میری سوالی آنکھیں
چشم آہو سے نہ نرگس سے ہے تشبیہ درست
ہیں مثال آپ ہی وہ اپنی نرالی آنکھیں