Add Poetry

رکھا ہے کیااثر نہیں لگتا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

 رکھا ہے کیااثر نہیں لگتا
آشیانہ کا گھر نہیں لگتا

عہدِ ماضی کی یاد زندہ ہے
پیار میں بھی اثر نہیں لگتا

میں تو قیدی ہوں دشتِ فرقت کی
ہجر میں ڈر کے مر نہیں لگتا

اُس کی یادوں کی لاش زندہ ہے
جو کسی در پہ سر نہیں لگتا

اک انا ہی تو پاس تھی میرے
وہ بھی چل دی اثر نہیں لگتا

اپنا چہرہ ہے مشتہر ہی بہت
غم چھپانے کا در نہیں لگتا

زہر پی کر بھی اِس محبت کا
عشق سےبے خبر نہیں لگتا

آج اُس کا بھی ہاتھ ہے وشمہ
میری وحشت کا ڈر نہیں لگتا

Rate it:
Views: 263
09 May, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets