‏ضبط کہتاہےخاموشی میں بسرہوجاۓ

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

‏ضبط کہتا ہے خاموشی میں بسر ہوجاۓ
درد کی ضد ہے کہ دنیا کو خبر ہو جاۓ

Rate it:
Views: 1883
11 Apr, 2019