عشق

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارک

اب مجھے عشق میں پڑھنی ہے نمازِ الفت
تو جو چاہئےمرا ایمان بھی لے سکتا ہے

تیرے ملنے کی تڑپ رکھتی ہے زندہ ورنہ
ہجر کا شوق مری بھی لے سکتا ہے

Rate it:
Views: 693
26 Nov, 2014