عکس ماضی
Poet: پنچھی By: Abdulwadood, Rabwahمیرے ماضی کا تو ہی عکس ہے
تیرا ہی تو خیالوں میں رقص ہے
تیری ہرخطا۔۔۔۔۔تیرا ہر ستم
میرے لمحے لمحے پہ نقش ہے
نہیں راس مجھ کو اب خوشی
میری زنگی کا یہ نقص ہے
نہیں بھولتا مجھے وہ ستم گر
جانے کیسا میرا نفس ہے
کیوں ہوں اسکی میں تحویل میں
وہ جو بےوفا سا شخص ہے
More Love / Romantic Poetry







