قرب کے خواب نہ دیکھاﺅ میں کل بھی تنہا تھا آج بھی ہوں فریب ہے کہ یہ شہنایاں ملیں گی مجھے میں اپنے حال دل کو زبان تک اب نہ لاﺅں گا میں جانتا ہوں کہ رسواہیاں ملیں گی مجھے