لکھتا ہوں تیرا نام پھر مٹا دیتا ہوں
Poet: ایشا طارق By: ایشا طارق, bahawalpur لکھتا ہوں تیرا نام پھر مٹا دیتا ہوں
میں محض زمانے کی تلچ حقیقت سے ڈرتا ہوں
سوچتا ہوں کہ بھول جاؤں اسے
پر پھر یاد پڑتا ہے کہ ایسا خسارہ کون بھلاتا کون ہے
More Love / Romantic Poetry






