محبت تم کرو نبھانا ہم سکھائیں گے منزلیں تم چنو راستہ ہم بتائیں گے خواب تم دیکھو تعبیر ہم بتائیں گے ساتھ تم دو خوشیاں ہم لائیں گے ملنے کا وعدہ تم کرو کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے