مقدر کا منارہ

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Houston

آے گر جو نظر فلک پر مقدر کا ستارہ
ملے نفس کو نفس قد سی کا اشارہ

بھٹکے نہ روح کبھی میثاق بند گی سے
ہے رہنمائ کے لئے تیری حکمت کا نظارہ

ڈوبتی کشتی کو کافی تیری رحمت کا کنارہ
تھام لے میری ہستی کو دکھا کر مقدر کا منارہ

Rate it:
Views: 495
01 Sep, 2020