‎مہاوٹ برس رہی تھی

Poet: محمد عرفان صبری By: محمد عرفان صبری, شیخوپورا

 ‎مہاوٹ برس رہی تھی ان کی یاد نے بے قرار کر ڈالا
ان کا انس ہی اتنا وسیع تھا کہ رات بھر سونے نہ دیا

Rate it:
Views: 447
18 Jan, 2014