نہ تھا معلوم کہ یوں بدل جائے گا وہ
Poet: Faima Malik By: Faima Malik, rawalpindj نہ تھا معلوم کہ یوں بدل جائے گا وہ
اپنے سب قول و قرار کو بدل دے گا وہ
جب اسے اپنایا تھا تو دل کی آواز تھی
سات سمندر پار نکل جائے گا وہ
More Love / Romantic Poetry






