...وہ میری ہی سہیلی ہے
Poet: zeest.sun(saminasarfraz) By: zeest.sun, uaeاداسی اب کے تو
نہ جانے کیا
طوفان لائے گی
یہ جان جائے گی
شائید تب ہی یہ
تسکین پائے گی
مگر یہ بھی
پہیلی ہے
وہ میری ہی سہیلی ہے
مناؤں گی
اگر میں پیار سے
وہ مان جائے گی
More General Poetry






