وہ ہنستی ہے اور توں شکی المزاج

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 وفا کیلئے مزاج کی شرط رکھ دی اُس نے
وہ ہنستی ہے اور توں شکی المزاج ! پگلے

Rate it:
Views: 169
23 Sep, 2024