" پیا جی "

Poet: ارسلان حسینؔ By: Arsalan Hussain, Karachi

ہاتھ میں تھامے ہاتھ پیا جی
لے چل اپنے ساتھ پیا جی

رِیت، رواج کا کھیل جو کھیلیں
دے دیں انکو مات پیا جی

Rate it:
Views: 499
19 May, 2015