چاہنے والے چاہہت کے انجام سے انجان ہوتے ہے
Poet: Rose anmol By: ROSE Anmol, Sargodha چاہنے والے چاہہت کے انجام سے انجان ہوتے ہے
 دل تو معصوم ہوتا ہے پھر نجانےاس پر کیوں الزام ہوتے ہے
 
 محبت کے بخشے ہوۓ لوگ خوش نصیب ہوتے ہے ورنہ
 گرفتارعشق کے مجنوں ہمیشہ موت کے قریب ہوتے ہے
 
 لگ جاۓ جیسے روگ عشق کا
 وہ نہ جیتے ہے نہ مرتے ہے
 
 مت اڑاؤں مذاق عاشقوں کا
 یہ پاگل تو دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے ہے
 
 چاہنے والے چاہہت کے انجام سے انجان ہوتے ہے
 دل تو معصوم ہوتا ہے پھر نجانے اس پر کیوں الزام ہوتے ہے
More Love / Romantic Poetry






