چلتی جو سانس ہے تو وجہ تیری محبّت

Poet: Irfan Badshah By: Irfan Badshah, faisalabad punjab

قسمت پہ ناز ہے تو وجہ تیری محبّت
خوشیاں جو پاس ہے تو وجہ تیری محبّت

میں تجھ سے محبّت کی طلب کیسے نہ کروں
چلتی جو سانس ہے تو وجہ تیری محبّت

Rate it:
Views: 891
19 Dec, 2017