" چہرا تیرا "
Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Karachiپھول چمن کے بھی مہک اُٹھے ھیں
تمہارا ذکرِ حال چمن میں جو چھیڑا ھم نے
یہ غزال آنکھیں تیری ، پُر کشش زُلَفیں
تمہارا غور سے جو دیکھا چہرا ھم نے
تِتلیّاں بہک گیؑں ، پھول کھل اُٹھے ھیں
کویؑل بھی گانے لگی جو گُنگُنایا سہرا ھم نے
یاد میں تمہاری سو کے جب اُٹھے ھیں
پہروں جھپکی پلکیں جو دیکھا چہرا ھم نے
ٹوٹا بکھر نہ جاےؑ ، درد دل میں اُٹھے ھیں
بُجھے گی طبیعت ، بدلا جو دیکھا چہرا ھم نے
دل میں چاھت کے چراغ جل اُٹھے ھیں
چھُپائیؑ یہ بات تم سے جو دیکھا چہرا ھم نے
دل کی لگی کو دل سے لگا کے اُٹھے ھیں
نظر کو تیری بچا کے دیکھا چہرا ھم نے
تیرا تصَوّر رُو بہ رُو کر کے اُٹھے ھیں
خُؤنِ دل سے غزل بنی جو دیکھا چہرا ھم نے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad