ڈھونڈ تا مجھ کو مجھ تلک
Poet: ڈھوڈتا مجھ کو مجھ تلک وہ آۓ گا ضرور By: Darakhshanda, Huston ڈھوڈتا مجھ کو مجھ تلک وہ آۓ گا ضرور
لے آۓ گا سنگ محبت کا وہ پیمانہ ضرور
اپنے خالی کشکول میں وہ مجھ سے
مانگےگا محبت کے بول اپنے لیۓ ضرور
جل رہا ہے تن میں اس کے محبت کا تنور
سو ہے یقین وہ مجھ سے ملے گا ضرور
ہے اترتا حڑھتا یہ اس کی محبت کا سرور
راکھ ہی نہ کر دے مجھ کو اس کی محبت کا غرور
یہ جا ہی چھوڑ اب یہ دیار محبت ہی چھوڑ
چل خاموشی سے اب درخشندے رب کے حضور
More Love / Romantic Poetry






