کاش پڑ جائے خرابوں میں ضرورت میری
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیویارککاش پڑ جائے خرابوں میں ضرورت میری
موجِ تقدیس کی صورت ہے ، یہ صورت میری
آؤ چلتے ہیں ستاروں کی طرح اور کہیں
آؤ تم چاند پہ کرنا یہ مہورت میری
More Love / Romantic Poetry






