"کوئی چاند رکھ مری شام پر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

یہ گلی ہے تیرے ہی نام پر
"کوئی چاند رکھ مری شام پر"
میں نے سوچا ہے کہ گزار دوں
تری حسرتوں کے ہی بام پر

Rate it:
Views: 926
28 Dec, 2018