کہنے کو بیوفا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 کون تھا وہ جو یادیں چھوڑ گیا ! پگلی
کہنے کو بیوفا ! پر تیرے ساتھ بھی ہے
 

Rate it:
Views: 179
20 Aug, 2024