ہماری جان بھی جاسکتی ہے تمھاری زرا سی بےرخی پہ

Poet: Bina By: Bina, Karachi

ہمیں پتہ ہے موقع ڈھونڈتے رہتے ہو آپ. تو بس ایسے ہی
اِدھر ۔ اِدھر .ادھر ہوں سب پاس آجاتے ہو آپ تو بس ایسے ہی

خبریں پھیلی ہیں اپنے پیار کی کچھ پرواہ ۔ نہیں ہے بینا
دستورِ زمانہ ۔ رسمِ دنیا کہہ کہ ملتے ہو آپ تو بس ایسے ہی

ہماری جان بھی جاسکتی ہے تمھاری زرا سی بےرخی پہ
پاس بلانے کی بات کرتے ہو ہمیں آزماتے ہو آپ تو بس ایسے ہی


 

Rate it:
Views: 415
12 May, 2022
More Love / Romantic Poetry