‏یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر

Poet: Jabir By: Jabir, Lahore

‏یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم

Rate it:
Views: 10259
24 Jul, 2021